ساؤتھ افریقہ کے خلاف یہ کھلاڑی میچ جتوا سکتا ہے، مجھے بڑی امید ہے۔ مصباح الحق نے حیران کن بات کہہ دی

102

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دورہ ساؤتھ افریقہ کےلئے بھرپور تیاریاں کی، قدافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں بھر پور پریکٹس کروائی گئی ہے۔ اور ان کی فٹنس بہتر کرنے کیلئے خصوصی توجہ دی گئی ہے،


مصباح الحق خاصے پر امید ہیں ، کہ قومی ٹیم کامیاب ہو کر لوٹے کی۔ کیونکہ دورہ ساؤتھ افریقہ کےلئے بھرپور تیاریاں کی، قدافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں بھرپور پریکٹس کروائی گئی ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کو نے امام الحق سے امیدیں لگا لیں ہیں، ‏مصباح الحق کہتے ہیں کہ امام الحق بہترین فارم میں ہیں. بدقسمتی سے وہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انجری کا شکارہوگئے اور

نیوزی لینڈ میں کھیلنے کا چانس مس کرگئے۔ اب امام الحق مکمل طور پر فٹ ہیں، امید ہے کی وہ ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اور جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔