بیٹے کی فرمائش پرشعیب ملک سپائڈر مین بن گئے، دلچسپ ویڈیو سامنےآگئی

128

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویڈیو میں شعیب ملک کو سپائڈر مین کا روپ دھارے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے بیٹے اذان ’منی کیپٹن امریکہ‘ بنے ہوئے ہیں۔ ویڈیو میں ثانیہ مرزا کی آواز کو بھی سنا جاسکتا ہے جو باپ بیٹے کی


ویڈیومیں ثانیہ مرزا کی آوازکو بھی سنا جاسکتا ہے جو باپ بیٹے کی دلچسپ فائٹ سےمحضوظ ہورہی ہیں۔ ویڈیو شعیب ملک کے آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی ہے جس کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور صارفین کی جانب سے اس فائٹ کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔