کو رونا وبا کےدوران کرکٹ کا ایک سال، کس کھلاڑی نےسب سے زیادہ دن کھیلنے میں گزارے؟دلچسپ اعدادوشمار سامنے آگئے

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا وبا کے باعث جہاں دیگر امور زندگی متاثر ہوئے ہیں وہی کھیلوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ کو رونا وبا کے دوران کس کھلاڑی نے سب سے زیادہ دن کرکٹ کھیلی، اس حوالے سے


اس حوالے سے کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے اعداودشمار جاری کیے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے کو رونا وبا کے دوران سب سے زیادہ دن گراؤند میں گزارے۔

وہ مجموعی طور پر 74 دن گراؤند میں موجود رہے، دوسرے نمبر پر پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں جنہوں نے 72 دن گراؤند میں موجود رہے۔ تیسرے نمبر پرپاکستان کے

وکٹ کیپر محمد رضوان موجود ہیں انہوں نے مجموعی طور پر 67 دن گراؤنڈ میں موجود رہے۔ چوتھے نمبر پر انگلش وکٹ کیپر جوز بٹلر موجود ہیں انہوں نے اس دوران 66 دن گراؤنڈ میں موجود رہے۔