محمد یوسف کی بیٹی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

147

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق اسٹار بیٹسمین محمد یوسف کا اپنی بیٹی کے ساتھ اظہار محبت اور اس سے لاڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔ محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گھر کے صحن میں


محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گھر کے صحن میں بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو ان کے مداح بےحد پسند کر رہے ہیں۔ محمد یوسف نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ بیٹی کو دیکھ کر اور اس کے ساتھ کھیل کر سارے دن کی تھکن دور ہو جاتی ہے۔ ﷲ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔