مداحوں کیلئے اچھی خبر لانے و الےہیں ،امام الحق نے سرفراز احمد کےساتھ تصویر شیئر کر دی

120

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے ساتھ شیئر کر تے ہوئے مداحوں کیلئے اچھی خبر کا اعلان کر دیا ۔ انسٹاگرام اکائونٹ پر امام الحق نے سرفراز احمد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ


ہماری یہ تصویر ایک اچھی خبر کا جشن منانے کے لئے ہے۔ امام الحق نے اپنی پوسٹ میں اچھی خبر تو نہیں بتائی بلکہ انہوں نے لوگوں سے سوال پوچھ لیا کہ آپ کو کیا لگتا ہی ۔ امام الحق نے اپنی پوسٹ میں سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ سرفراز بہت فٹ اور جوان لگ رہے ہیں۔