کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کافی عرصہ سے ایک ایسے کھلاڑی کی تلاش میں ہے، جو ایک اچھا پاؤر ہٹر ہو ، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جتوا سکے، مگر ابھی تک ایسا کوئی کھلاڑی نہیں مل پایا،


آصف علی ایک اچھے ہٹر تو ہیں مگر ابھی تک وہ کسی بھی میچ میں خاص پرفارمینس کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ اور نہ ہی ٹیم کی جیت میں کوئی کردار ادا کر سکے ہیں۔

حیدر علی کافی اچھے کھلاڑی ہیں، انہوں نے کچھ میچز میں اچھا پرفارم کیا ہے، مگر ابھی انہیں بھی گروم کرنے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا کے اوپر یہ بحث جاری ہے کہ،

عمر اکمل کو ایک موقع اور دینا چاہیے، وہ آصف علی اور حیدر علی سے کئی حصے اچھے کھلاڑی ہیں، انہیں اب فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا موقع دینا چاہیے، تاکہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں پرفارمینس دیکھا کر قومی ٹیم میں واپس آ سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں