یہ پاکستانی بولر سب سےخطرناک تھا،سمجھ ہی نہیں لگی اسے کیسےکھیلں، پیٹرسن نے حیران بات کہہ دی

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کیون پیٹرسن کےنام سے تو آپ واقف ہی ہوں گے، انگلینڈ ٹیم کے منجھے ہوئے کھلاڑی مانے جاتے ہیں۔ کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ میں بھی اپنے جوہر دیکھا چکے ہیں۔ گزشتہ روز اپنےایک ٹویٹ میں انہوں نے


انہوں محمد آصف کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے خطرناک ترین بولر تھے اگر محمد آصف سپاٹ،فکسنگ کی زد میں نہ آتے تو وہ اس وقت سپرسٹار ہو تے۔

مگر محمد آصف کی بدقسمتی کہ وہ سپاٹ،فکسنگ کی وجہ سے اپنا کیرئیرتباہ کر بیٹھے۔ کیون پیٹرسن کا مزید کہنا تھاکہ جب محمد آصف پر بین لگا تو بہت سارے کھلاڑیوں نے خوشی منائی کہ

ایک خطرناک سوئنگ بولر سےجان چھوٹی، پیٹرسن نے اس پات کا اظہار بھی کیا کہ انہیں محمد آصف کو کھلیتے ہوئے بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا انہیں سمجھ ہی نہیں لگتی تھی کہ اس بولر کو کیسےکھیلا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *