کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کاشمار سپورٹس کی دنیا کے سب سے کامیاب شادی شدہ جوڑے میں ہوتا ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ثانیہ نے بتا یا ہے کہ


ثانیہ نے بتایا ہے کہ یہ صرف شعیب ملک کی سچائی تھی جس سے پیار رشتے میں بدل گیا۔ انہوں نےشعیب ملک کو دنیا کا سب سے رومانٹک انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

ان کیساتھ ابتداء میں ہی تعلق استوار ہوگیا تھا جو بعد ازاں شادی کے بندھن میں بدل گیا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ شعیب ملک دل کےسچے انسان ہیں، انہوں نے کچھ عرصہ بعد ہی

مجھے شادی کیلئے پر پوز کر دیا تھا اور کہا کہ میرے گھر والوں سے بات کرنا چاہتے ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نےمجھ سے کوئی بات بھی نہیں چھپائی۔ ثانیہ مرزا نے بتا یا ہے کہ


ثانیہ مرزا نے بتا یا کہ شعیب ملک نے جس طرح سےانہیں شادی کیلئے پر پوز کیا وہ اس قدر شاندار تھا، کہ انکار نہ کر سکیں۔

ٹینس سٹار کا کہنا تھاکہ شعیب ملک نے مجھے سیدھا کہہ دیا تھا کہ وہ مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہیں، میں ہندوستان آکر تمہاری فیملی سے ملنا چاہتا ہوں، اگر تمہارا جواب ہاں ہے تو مجھے بتا دینا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے شعیب ملک کی اس بات میں کافی سچائی نظر آئی، مجھے لگا کہ اس میں کوئی دکھاوا نہیں تھا، وہ ان کے سچے جذبات تھےجسے انہوں نے محسوس کیا اور مجھ سے اظہار کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں