شعیب ملک نے اپنے بیٹے کےساتھ کھیلتے ہوئے پہلی مرتبہ ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کردی

135

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اپنے بیٹے ’ اذہان ‘ کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر ’ سپائیڈر مین ‘ کا ماسک پہن رکھا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ کھیلتے ہوئے اسپائیڈرمین بنے اور انہوں نے اس کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے ۔شعیب ملک نے ویڈیو کے ساتھ نہایت دلچسپ کیپشن بھی دیا کہ ’’ سپائیڈر مین بمقابلہ منی کیپٹن امریکہ ‘‘۔