میچ کی پہلی گیند پر وکٹ لینے والے زبردست بولرز، کون کونسا کھلاڑی شامل ہے؟جانیے

172

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آج آپ سے شیئر کریں گے وہ دلچسپ لمحات جو کہ بلکل بھی تصور نہیں کیے جا سکتے ہیں اورنہ ہی کوئی کھلاڑی یا ٹیم یہ سوچ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ یہ واقعات پیش آئیں مگر چونکہ کرکٹ گیم ہی بائی چانس کانام ہے لہذا


لہذا یہ ہر کسی پر کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے، آج ہم آپ سے شیئر کریں گے وہ چندایک خوش نصیب بولرزجنھوں میچ میں اپنے پہل اوور کی پہلی گیند پر اوپنرز بیٹسمنوں کو آوٹ کیا ہوا ہے

10-چمندا واس،چمندا واس سری لنکا کے بہت ہی زبردست بولر تھے اور اپنی ٹیم کے مین بولرز میں ان کا شمار ہوتا تھا، چمنداواس کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سری لنکا ٹیم کو نیچے سے

اوپرلانے میں اہم کردار ادا کیا، انھوں نے سری لنکا کا زوال بھی دیکھا ہوا ہے اور پھر اسکو عروج پر بھی لانےوالوں میں چمندا واس کا نام آتا ہے- چمندا واس نے اپنے ایک میچ میں

جوکہ بنگلہ دیش کے خلاف تھا اپنی پہلی ہی گیند پر کھلاڑی کو آوٹ کردیا تھا، اس میچ میں انھوں نے ہیٹ ٹرک بھی کی تھی،


9-محمّد عامر، اب ہم بات کرتے ہیں پاکستان کے پسر محمّدعامر کی جنہوں نے کرکٹ کی دنیا مین قدم رکھتےہیں ساری دنیا کو حیران کردیا، یہاں تک کہ عمران خان نے کہا کہ

جب وسیم اکرم کرکٹ میں آیا تھا تووہ بھی اس قدر ٹلنٹڈ نہیں تھا، مگر اس کے بعد اس بچے کو دنیا کی نظر لگ گئی اور پھرکیا ہوا آپ سب کو پتہ ہے، محمّد عامر نے نیوزی لینڈ کےخلاف اپنی پہلی گیند پر ٹیم مکنتوش کو آوٹ کیا تھا

8-شان پولاک، اس کے بعد ہم بات کرینگےجنوبی افریقہ کے مین پیسر بولر کی جن کا ہام ہے شان پولاک، شان پولاک نےپاکستان کے خلاف اپنے میچ کے پہلےاوور میں پہلی گیند پر سعید انور کو آوٹ کیا تھا – یہ بھی اپنی ٹیم کے بہت منجھے ہوئے کھلاڑی تھے

7-ملنگا، اس کےبعد ہم بات کرینگے لیسٹ ملنگا کی جوکہ سری لنکا کے فاسٹ بولر ہیں اور جب انہوں نےکرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا تو اپنے منفرد سٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ مشھور ہوئے انھوں نےیو اے ای کے خلاف میچ کے پہلے اوور میں پہلی گیند پر روہان مصطفیٰ کو آوٹ کیا تھا

6-عرفان پٹھان، اس کے بعد ہم بات کریں گےعرفان پٹھان کی جوکہ انڈیا کے مین بولر رہ چکے ہیں، انھوں نے پاکستان کے خلاف میچ کے پہلے اوور کی پہلی گیند پر

پاکستان کے کھلاڑی کو آوٹ کردیا تھا، عرفان پٹھان بہت اچھے سیمر تھے اورانھوں نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک بھی کر رکھی ہے


5-وسیم اکرم، وسیم اکرم جوکہ پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر رہ چکےہیں انھوں نے اپنے ایک میچ میں آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن کو اپنے پہلے اوورکی پہلی گیند پر

آوٹ کیا تھا جوکہ یقینا ایک آسان کام نہیں تھا، ابتک جتنے بھی آوٹ بتایئے گئے ہیں ان میں سے سب سےمشکل آوٹ یہ تھا جوکہ وسیم اکرم نے کیا،


4-عمر گل، اب ہم بات کریں گےپاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل کی جنہوں نے محمّد عامر اورمحممد آصف کی غیر موجودگی میں پاکستانی ٹیم کو سہارا دیا اور پھر یہی نہیں

پاکستانی ٹیم کوٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا – عمر گل نے سری لنکا کے خلاف اپنے پہلےاوور کی پہلی گیند پر آوٹ کیا تھا


3- شعیب اختر، کرکٹ کی دنیا کا سٹار جس کےبغیر فاسٹ بولنگ کو مکمل نہیں کیا جا سکتا ہے جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں شعیب اختر کی، شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پرانگلینڈ کے بیٹسمن کو واپسی کی رہ دکھائی

2-بریٹ لی، اس کے بعد ہم بات کریں گے ایک اور سپیڈ سٹار کی جس کا نام ہے بریٹ لی جوکہ آسٹریلیا کی ٹیم سےتعلق رکھتے ہیں، بریٹ لی نے اپنی ٹیم کو لگا تار 2 ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا،

وہ بھی اپنے دور کے بہترین فاسٹ بولر رہ چکے ہیں – بریٹ لی آئر لینڈ کے خلاف میچ کے پہلے اوور میں پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی تھی

1-کیما روچ، اس کے بعد ہم بات کریں گےویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر کیما روچ کی جنہوں نےآسٹریلیا کے بہترین آل راؤنڈر شین واٹشن کو انپی پہلی گیند پر آوٹ کیا تھا اور یہ بھی بہت زبردست آوٹ تھا کیونکہ

شین واٹشن بھی بہت اچھےبیٹسمن رہ چکے ہیں یہاں پر ہم آپ کو ایک بات بتاتے جاییں کہ نمبرنگ کا کھلاڑیوں کی قابلیت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،