جب محمد یوسف نے برائن لارا کودین اسلام کی دعوت دی تو

135

کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انضمام الحق نے بتایا کہ کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پرکھانے پردعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھا نے پر بلا کر اس کودین کی دعوت دیتےہیں‘


ہمارےکراچی کے ایک بزرگ ہیں شیخ ہاشم صاحب‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے35سال پہلے مسلمان ہوئے‘امریکہ اورویسٹ انڈیز قریب ہے انہوں نے کہا چلو اس کودعوت دیتے ہیں

مسلمان ہونے کی ‘ اس کو دعوت دی اوربتا یا کہ ہم کس طرح اللہ کی بات مانتے ہیں اور کس طرح حضور اکرم کے طریقے کےمطابق زندگی گزارتے ہیں، کس طرح ماں باپ کی کہنامانتے ہیں