کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اس برس ٹی 20 سے قبل مختصر دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے


پی سی بی) کے مشترکہ اعلان کےمطابق انگلش کرکٹ ٹیم اس برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ انگلش ٹیم 12 اکتوبر کر کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان

ٹی 20 میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کراچی میں ہوں گے، انگلش کرکٹ ٹیم 2005ءکے بعد پہلی بارپاکستان کا دورہ کرے گی۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ

انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ انگلینڈ ٹیم اکتوبر 2021ء میں پاکستان میں سیریز کھیلے گی۔ اس مختصر سیریز کےبعد دونوں ٹیمیں 16 اکتوبر کو بھارت روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں