کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے آج بیسن ریزرو میں بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک بار پھر اپنی چستی کی جھلک پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق


نیوز ی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹرینٹ بولٹ نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ایک ناممکن کیچ کو ممکن بنادیا۔ صارفین کی جانب سے ان کے اس کیچ کو خوب سراہا جارہا ہے۔ ٹرینٹ بولٹ نے بھاگتے ہوئے ڈائیو لگاکر ایک ناممکن کیچ کو ممکن بناکر سب کو حیران کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں