بابر اعظم نے نمبر 1 بنننے کے لئے پاور ہٹنگ سیکھنا شروع کردی، پریکٹس میچ میں چھکےلگاتے ویڈیووائرل

181

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان دورہ ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے حوالے سے کافی پرجوش دیکھائی دیتے ہیں۔ بابر اعظم بھرپور پریکٹس کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔ پی سی بی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں


پی سی بی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کپتان بابر اعظم پاور ہٹنگ کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں