شاہین شاہ آفریدی کا بابراعظم کوخطرناک یارکر، بابراعظم منہ کے بل گر پڑے۔۔ ویڈیو وائرل

158

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گزشتہ روز کھیلے جانے والے پریکٹس میچ کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو خطرناک یارکر دے مارا۔ کپتان بابر اعظم خطرناک یارکر کی تاب نہ لا سکے اور منہ کے بل گر پڑے۔


اس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مسکراہٹ کا تبادلہ ہوا۔۔ بابر اعظم الیون اور سرفراز الیون کے درمیان دلچسپ پریکٹس میچ کھیلا گیا، بابر اعظم الیون نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔ 358 رنز بنائے، محمد رضوان نے شاندار سنچری سکور کی، سرفراز الیون دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے میچ ہار گئی۔