ورلڈ کپ 92ء کا فائنل میرے کرکٹ کیرئیر کا۔۔ وسیم اکرم نے حیران کن بات بتا دی

148

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے 1992ء کے ورلڈ کپ کے فائنل کو اٴْن کے کرکٹ کیرئیر کا سب سے بہترین دن قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن 29 سال قبل پاکستان نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کیا تھا،


اس موقع پر جہاں شائقین کرکٹ اس دن کے یادگار لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں تو وہیں اس 92 کے فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے

وسیم اکرم نے بھی اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ٹوئٹ کیا ہے۔ وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹر کی تصویر شیئر کی جو 1992ء کے ورلڈ کپ کی یاد میں

خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ سابق کرکٹر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ دن میرے کرکٹ کیرئیر کا سب سے بہترین دن تھا۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں