شرجیل خان کی سکواڈ میں شمولیت اور تنقید پر مصباح الحق بھی بول پڑے، حیران کن بات کہہ دی

201

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ شرجیل خان کی اسکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ سب نے مل جل کر کیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ


مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ شرجیل ہماری مرضی کے بغیر ٹیم میں آئے، سب نے مل بیٹھ کر ان کے بارے میں پلان بنایا کہ بیٹنگ اور فٹنس پر کس طرح کام کرنا ہے،

پاکستان کی ٹیم اور شرجیل خان کو شامل کرنے کا فیصلہ مشترکہ ہے۔ مصباح الحق نے کہا کہ ہم نے کوئی سمجھوتا نہیں کیا، ہر پلیئر کے فٹنس کے معیار پر نظر ہے،

شرجیل کی فٹنس بھی جلد بہتری کی جانب جائے گی۔ شرجیل خان کے اسپاٹ،فکسنگ کیس میں سزایافتہ ہونے کے سوال پر ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ یا تو یہ قانون بنادیں کہ،فکسنگ میں سزایافتہ کبھی نہیں کھیلے گا تو نہیں کھلائیں گے۔