1992کے ورلڈکپ کی جیت کے وقت پاکستان کے موجودہ کرکٹرز کے کیا جذبات تھے؟پی سی بی نےدلچسپ ویڈیو جاری کردی

122

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ کی جیت کےوقت پر قومی ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کے جذبات کے حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الھق کا کہنا تھا کہ


اسوقت ایف ایس سی کے طالب علم تھا، یہ لمحات بہت خاص تھے، روزوں میں صبح اٹھ کر میچ دیکھنا پڑتا تھا، یونس خان کا کہنا تھا کہ میں نے 92 کے ورلڈکپ کا فائنل میچ بال ٹو بال دیکھا کوئی گیند مس نہیں کی تھی۔ ندا ڈار کا کہنا تھا کہ اسوقت میں بچی تھی میرے اہل خانہ اس خوشی کو کافی مہینوں تک انجوائے کرتے رہے۔