کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہوئے ہیں، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہو گا۔ دنیا نیوز کے مطابق دونوں ممالک نے گزشتہ سات سسال سے


دونوں ممالک نےگزشتہ سات سسال سے کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے صرف آئی سی سی کے ایونٹس میں ہورہے ہیں۔ گزشتہ 14 سالوں سے

دونوں ٹیموں نے کوئی ٹیسٹ سیریز بھی نہ کھیلی ہے۔ تاہم اب امید ظاہر کی جارہی ہے کہ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط کی بحالی کے حوالے سے

اپنے فیصلے کا اعلان کرے گا۔ بھارتی بورڈ کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں، تماشائیوں اور صحافیوں کے لیے ویزوں کی ضمانت اور سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بھی آگاہ کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں