پاکستانی کھلاڑیوں کو پاؤرہٹنگ اس کھلاڑی سےسیکھنی چاہیے

173

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاؤر ہٹنگ پاکستان کا شروع سے ہی مسئلہ رہی ہے، عبدالرازق اور شاہد آفریدی کے بعد پاکستان کے پاس کوئی اچھا پاؤر ہٹر نہیں آ سکا، جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کافی میچز ہ ہار چکی ہے۔


اب کچھ عرصہ سے محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، پاؤر ہٹنگ شروع کی ہے، محمد حفیظ کی پاؤر ہٹنگ کا ہر کوئی معترف نظر آتا ہے۔ اگر پاکستانی کرکٹر کو

اپنی پاؤر ہٹنگ بہتر کرنی ہے، تو محمد حفیظ سے گر سیکھنے کی ضرورت ہے، جیسے 40 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی پاؤر ہٹنگ شو کروائی ہے۔ یہ ایک مثال ہے،

دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی کرس گیل بھی ان کی تعریف کیے بنا نہ رہے سکے۔ منجمنٹ کو چاہیے کہ وہ محمد حفیظ کے اس تجربے سے فائدہ اٹھائے، تاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی پاؤر ہٹنگ مظبوط کی جا سکے۔