کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل انجری کے سبب دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس میچ کے دوران سعود شکیل کی بائیں ٹانگ پر زخم آیا تھا انکی جگہ


تفسیلات کے مطابق سعود شکیل انجری کے سبب دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگیے ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق پریکٹس میچ کے دوران سعود شکیل کی بائیں ٹانگ پرزخم آیا تھا

جس کے باعث وہ ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ سعود شکیل کے باہر ہو نے کے بعد آصف علی کو قومی ون ڈے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ آصف علی ٹی 20 ٹیم کا حصہ بھی ہیں۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لیے آج (جمعہ کو) جوہانسبرگ روانہ ہوگیی۔ قومی ٹیم جنوبی افریقہ میں ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں