شرجیل کا فٹ ہونے کے لئےانوکھا انداز! یونس خان کو کمر پر اُٹھا کر گراؤنڈ کے چکر!ویڈیو وائرل

87

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شر جیل خان کو فٹ کرنے کی ذمہ داری یونس خان نے اٹھالی ہے۔ شرجیل خان کو ایکسرسائز کرواتے ہوئے یونس خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں یونس خان کو


یونس خان کو شرجیل خان کے کندھوں پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرجیل خان نے یونس خان کو اپنی کمر پر اٹھا کر گراؤنڈ کے پانچ چکر لگائے۔ یونس خان نے کندھوں پر سوار ہونے سے قبل بھاری بھرکم شرجیل خان کو بھی اپنے کندھوں پر اٹھایا تھا۔