کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی نے اوپننگ کی، دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، ویرات کوہلی اور روہت شرما نے نصف سنچریاں سکور کیں، میچ کے بعد


ویرات کوہلی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں میری اور روہت شرما کی ممکنہ اوپننگ جوڑی ہو سکتی ہے، اور میری خواہش ہے ، میں اور روہت شرما

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اوپن کریں۔ ذرائع کے مطابق انڈیا کرکٹ بورڈ نے گرین سگنل دیدیا ہے۔ اگر روہت اور ویرات کوہلی اوپننگ کرتے ہیں، تو یہ دونوں کھلاڑی کسی بھی ٹیم کو ہرا دیں گے،

انڈیا کی طرف سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاری عروج پر ہے، پاکستان کو بھی ابھی سے محنت کرنا ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ اوپنگ کا مسئلہ کئی سالوں سے چلتا آ رہا ہے۔


ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کپ کیلئے ممکنہ اوپننگ بیٹسمینوں کے نام یہ ہو سکتے ہیں،1_ شرجیل خان اور فخر زمان کی جوڑی ،2_ بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی 3_ شرجیل خان اور بابر اعظم کی جوڑی،


4_ فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی، 5_شرجیل خان اور امام الحق کی جوڑی، 6_ امام الحق اور بابر اعظم کی جو ڑی, شرجیل خان اور محمد رضوان کی جوڑی،

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں تجربہ کار بیٹنگ لائن اپ کی ضرورت ہو گی۔ آپ کے خیال میں پاکستان کی طرف سے کن دو کھلاڑیوں کو اوپن کر نا چاہیے، اپنا جواب کامنٹس میں دیں شکریہ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں