کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون بھی پاکستانی کپتان بابراعظم کےمداح ہو گئے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کر تے ہو ئے روی چندرن ایشون کا کہنا تھا کہ بابر اعظم


ایشون کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی کپتان کی بلے بازی دیکھ کر لطف اندوز ہو تے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم ایک ملین ڈولر پلیئر ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں بھی سنچری بنا رکھی ہے، انہیں بلے بازی کر تے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے، مزید ویڈیو میں دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں