دورہ جنوبی افریقہ بابر اعظم کے لئےویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑنےکے لئے بڑا موقع

138

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ککرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اب آئی سی سی ون دے ریکنگ میں بھی ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے. سکیپر نے بغیر کوئی ون ڈے میچ کھیلے اپنی ون ڈے رینکنگ بہتر کر لی ہے.


آئی سی سی کی نئی ریکنگ کے مطابق بابراعظم اب ایک درجے بہتری کے بعد ون ڈے ریکنگ میں دوسرے نمبر آ گئے ہیں. ان سے پہلے روہت شرما ریکنگ میں دوسرے درجے پر موجود تھے۔

جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل نئ ریکنگ کے مطابق پہلے نمبر پر ابھی بھی ویرات کوہلی موجود ہیں مگر اب بابراعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان پہلی پوزیشن کے مقابلہ تیز ہوگیا ہے. اگر

ویرات کوہلی کو پہلی پوزیشن مستقبل میں بھی رکھنی ہے تو کچھ اور پوانٹس درکار ہوں گے۔ اگر بابراعظم کو پہلی پوزیشن کوہلی سے چھیننی ہے تو انھیں جنوبی افریقہ سریز میں ون ڈے میچز میں سنچریاں سکور کرنی ہوں گی۔