شرجیل اوراعظم خان فٹنس بہترکرکے یہ کام کر سکتے ہیں۔۔ شاہد آفریدی نےپاورہٹرز کے بارے میں اہم بات کہہ دی

83

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے شرجیل خان اور اعظم خان کو اپنی فٹنس پر کام کرنے کی تاکید کی ہے۔ سالہ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ اگر شرجیل اور اعظم خان نے اپنی فٹنس بنا لی تو


اگرشرجیل خان اوراعظم خان نے اپنی فٹنس بنا لی تو یہ دونوں جارح مزاج بلے باز طویل عرصےتک ممکنہ طور پر پاکستان کی خدمت کرسکتے ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے

شروع سے ہی شرجیل خان کی حمایت کی ہے، شرجیل خان میچ ونر ہیں، ان کی بیٹنگ نے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ پنچایا ہے، اعظم خان بھی ہارڈ ہٹر ہیں تاہم تمام کھلاڑیوں کے لئے

فٹنس کے معیار یکساں ہونا چاہیئے، میرے خیال میں یہ لڑکے اگر اپنی فٹنس میں بہتری لے آئیں تو طویل عرصے تک پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ قومی ٹیم میں شامل ہونے کا میعار انتہائی سخت ہونا چاہیئے۔