فٹنس فٹنس فٹنس۔۔ شرجیل خان نے سب کو کراراجواب دے دیا

172

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ فوکس ہے ٹیم کیلئے اچھا کھیلوں، ایسا کھیلنا چاہتا ہوں کہ میرا کھیل ٹیم کے لیے کام آئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق شرجیل خان کا کہنا تھا کہ اپنی فٹنس اور سکلز پر کام کر رہا ہوں۔


قومی کرکٹر شرجیل خان کاکہناہے کہ فوکس ہے ٹیم کیلئے اچھا کھیلوں،ایساکھیلناچاہتا ہوںکہ میرا کھیل ٹیم کے کام آئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق شرجیل خان کاکہناتھا کہ اپنی فٹنس اور سکلز پر کام کررہا ہوں۔ کل بھی دو گھنٹے تک بیٹنگ کی،قومی کرکٹر کاکہناتھا کہ پوراسیزن بھی اچھاکھیلتا آرہاہوں، ٹی ٹونٹی ٹیم میں ہوں۔