نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کامسجد النور کا دورہ،سانحہ کرائسٹچرچ کےشہدا کے لواحقین اورزخمیوں سے ملاقات

83

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اظہار یکجہتی کیلئےمسجد النور میں،شہید ہو نے والے لواحقین اورزخمیوں سے ملاقات کی، کھلاڑی،شہداء کے بچوں میں گھل مل گئے، بچوں میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی شرٹس، اور


شرٹس ، کیپس اور بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے میچ کے ٹکٹس تقسیم کئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اتوار کو مسجد النور کا دورہ کیا مسجد النور کا دورہ کر نے والے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں میٹ ہنری ، ڈیرل مچل اور ہنری نکولس سمیت ٹیم آفیشلز شامل تھے ۔