نیا پاکستان تب ہی بنے گا جب۔ شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے، حیران کن بات کہہ دی

125

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔ نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ


تفصیلات کے مطابق نجی یونیورسٹی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں،

نیا پاکستان جب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے، پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا تھا لیکن اب اسی یونیورسٹی میں داخلہ لوں گا، اپنی فاونڈیشن کے ذریعے بھی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

کام کر رہا ہوں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتے ہوئے جلدی آؤٹ ہو جاتا تو عوام،غصے میں آجاتے تھے، پھر میں کوشش کرتا تھا کہ بولنگ اور فیلڈنگ کے ذریعے اپنی بہترین کار کردگی پیش کروں۔