شاہد آفریدی نے شرجیل خان کی سلیکشن پر کیا کہا؟اور اعظم خان کےبارے میں بھی بڑی بات کہ ڈالی، ویڈیو دیکھیں

139

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی حال میں ہی کراچی کی ایک یونیورسٹی کے افتتاح پر گئے، شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ اس یونیورسٹی میں گئے ۔ شاہد آفریدی طلبا کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔


سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو اتنا آسان نہ سمجھا جائے اور کھلاڑیوں کی سلیکشن محض ایک آدھ کی بنیاد پر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ کراچی کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کھیل سے سیاست کو الگ کردینا چاہیے، شرجیل اور اعظم خان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن دونوں کو اپنی فٹنس پر بھی کام کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

جب میں کرکٹ کھیلتے ہوئے جلدی آوٹ ہوجاتا تو عوام غصے میں آجاتے تھے، پھر میں کوشش کرتا تھا کہ بولنگ اور فیلڈنگ کے ذریعے اپنی بہترین کارکردگی پیش کروں۔