فاسٹ بولر حسن علی کی دوسری کو رونا ٹیسٹ رپو رٹ بھی آگئی

98

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فاسٹ بولر حسن علی کا دوسرا کو رونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا، حسن علی آج لاہور رپورٹ کریں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی دوسری کو رونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آگئی ہے جس میں


نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطا بق قومی کر کٹ ٹیم کےفاسٹ بولر حسن علی دوسری کو رونا ٹیسٹ رپو رٹ بھی آگئی ہے جس میں ان میں وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے

کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کا کو رونا ٹیسٹ منفی آگیا، فاسٹ بولر آج پی سی بی کو اپنی رپورٹ ارسال کریں گے، حسن علی کل بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے،

دو روز بعد حسن علی تیسرا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ منفی آنے پرحسن علی 26 مارچ کو ٹیم کے ساتھ جوہانسبرگ روانہ ہو سکیں گے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں