یونس خان مجھے رلادیتے تھے جب وہ“ ہربھجن سنگھ نے سالوں بعد پرانے رازسے پردہ اٹھا دیا

33

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق آف سپنر ہر بھجن سنگھ نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان انہیں رونے پر مجبور کر دیا کر تے تھے. تفصیلات کے مطابق روہت شرما کے


بھجی نے روہت شرما کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران انہوں نےانکشاف کیا کہ ”مجھے ٹیسٹ کرکٹ میں جیک کیلس بہت مشکل کھلاڑی لگے، ان کے بعد میتھیو ہیڈن کا نمبر آتا ہے اورپھر

برائن لارا، یونس خان نے تومجھے بہت ہی زیادہ پریشان کیا. وہ ہر وقت سوئپ شاٹ کھیلتے تھے اور مجھے رلا دیتے تھے، انضمام الحق بھی ایسے کھلاڑیوں میں شا مل ہیں

جنہیں آﺅٹ کر نے میں مجھے بہت مشکل محسوس ہو تی تھی. انہوں نے مزید کہا کہ ثقلین مشتاق ورلڈ کلاس اور میچ ونر باﺅلر تھے اور اس وقت کوئی بھی ان کے دوسرے کا سامنا نہیں کر پاتا تھا،