سن1995ء میں کیوی بیٹسمین جیمزپیمنٹ نے جب پہلی ہی گیند پرباؤنڈری لگائی تو وسیم اکرم نےبدلہ لینے کے لیے کیا کِیا تھا؟جانیے

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سن96-1995 کے واقعہ کا ذکر کیا جب جیمزیپمنٹ نےپہلی ہی گیند پر وسیم اکرم کو باؤنڈری ماری تھی. جس کاوسیم اکرم نے اگلی ہی گیند پر بدلہ لیا اور تیز رفتار باؤنسر کروایا جس سے کیوی بیٹسمین کے ہیلمٹ کابیج ٹوٹ کر گرگیا،

جیمز یپمنٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نےا س سے قبل کسی ورلڈ کلاس انٹرنیشنل باؤلر کو نہیں کھیلا تھا. وسیم اکرم نے اگلی ہی چند گیندوں میں جیمزپیمنٹ کو آؤٹ کر دیا،

جیمز پیمنٹ پہلی گیند پر باؤنڈری سکور کر نےکی غلطی کو یاد کر تے ہوئےآؤٹ ہو کر مخالف ٹیم کے پویلین کی جانب جا رہے تھے جس پرکسی نے آوازدی کہ وہ غلط سمت میں چل رہے ہیں.

کیوی بیٹسمین جیمز پیمنٹ نے کہا کہ وہ واپسی پر یہ سوچتے ہوئے جا رہے تھے کہ انہوں نے پہلی ہی گیند پراتنے بڑے باؤلر کو باؤنڈری مارنے کی غلطی کیوں کی تھی؟ اس یاد دہانی پر وسیم اکرم نے

ٹویٹر پر جیمز پیمنٹ سے ماضی کےاس واقعہ پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ مجھے اچھی طرح یاد نہیں.پتا نہیں اس وقت آپ کے دماغ میں کیا چل رہا تھا کہ آپ نے پہلی ہی گیند پر مجھے باؤنڈری لگا دی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *