کرس جورڈن اور جیسن روئے کا بھارت کیخلاف ناقابل یقین کیچ! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت کے خلاف 5 ویں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں انگلش کھلاڑی کرس جورڈن اور جیسن روئے نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ


انگلش کھلاڑی کرس جورڈن اور جیسن روئے نے باؤنڈری لائن پر بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادو کا ناقابل یقین کیچ تھام لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عادل رشید کی گیند پر شاٹ کھیلا تو کرس جورڈن بھاگتے ہوئے آئے اور ایک ہاتھ سے کیچ پکڑ کر قریب کھڑے جیسن روئے کی جانب گیند پھینک دی اور خود باؤنڈری لائن کے باہر نکل گئے۔