کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈیا اور پاکستان شروع سے ہی رویتی مخالف رہے ہیں. دونوں کے درمیان بڑا تنازع کشمیرکا ہے جس پر انڈیا نے زبردستی قبضہ کیا ہے جبکہ کشمیر کی عوام پاکستان کے ساتھ آنا چاہتی ہے. سیاسی معملات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے


دونوں ملکوں کے درمیان کھیل تک بھی متاثر ہیں۔ یہاں تک کہ ایک دوسرے کے میچز کی نشریات دکھانے تک پر بھی پابندی عائد تھی. مگر اب رواں سال میں ہی دونوں ملکوں کی طرف سے

سریز کروانے کے لیے رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے۔ انڈیا کے ایک صحافی جی ایس ویویک نے بتا یا کہ چونکہ ایشیا کپ اب اگلے سال شفٹ ہو چکا ہے

اس لیے اب انڈیا چاہتا ہے کہ اگر پاکستان اسی سال میں ہمارے ساتھ ٹی ٹونٹی سریز کے لیے بات کرنا چاہے گا تو ہم بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں