یہ کھلاڑی پاکستان کا میچ ونر کھلاڑی ہے،اسے سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ بابر اعظم نے شاندار بات کہہ دی

214

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کافی اہم باتیں کیں، انہوں نے ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے خلاف اسکواڈ کے حوالے سے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیم سلیکشن کے حوالے سے اختلاف ہیں لیکن۔


مگر ان سارے معاملات کو بند کمرے حل ہونا چاہیے۔ بابر اعظم نے شرجیل خان کی کھل کر تعریف کی، اور شرجیل خان میچ ونر کھلاڑی قرار دیا، ان کہنا تھا کہ ہمیں شرجیل خان کو سپورٹ کرنا چاہیے،

اس کھلاڑی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ پاکستان کو میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ، شرجیل خان پہلے بھی اسی فٹنس کے ساتھ

پرفارم کرتے رہے ہیں، فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں، اگر پرفارم کرے گا ، تو ٹیم میں رہے گا، اور مجھے امید ہے شرجیل خان کی فٹنس دن با دن مزید بہتر ہو جائے گی۔