کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فرسٹ کلاس کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ میں زبردست پرفارمینس کے باوجود بھی صحیب مقصود اور اعظم خان ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے جگہ نہیں بنا سکے۔ ان دو کھلاڑیوں کی وجہ سے سلیکٹر پر کافی تنقید بھی کی گئی۔


آخر کا پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس چیز کا احساس ہو ہی گیا۔ کہ ان دو کھلاڑیوں کے اندر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ اور انہیں گروم کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے

صحیب مقصود اور اعظم خان کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور طلب کر لیا ہے، تاکہ ان کھلاڑیوں کو آگے کیلئے تیار کیا جا سکے، محمد یوسف اور یونس خان جیسے مایہ کوچز کی نگرانی میں

ان دو کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروائی جائے گی۔ اور ان کی فٹنس کو بھی مزید بہتر بنایا جائے۔ ان کے علاوہ 8 اور کھلاڑیوں کو بھی نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر طلب کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں