افغانستان کی کرکٹ ٹیم نےتاریخ رقم کردی، سب ٹیموں کوپیچھے چھوڑ دیا

203

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
افغانستان کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان اصغر افغان سب سے زیادہ ٹی ٹوینٹی میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اصغر افغان کی کپتانی میں افغانستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم


تفسیلات کے مطابق افغانستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم اب تک 42 میچز جیت چکی ہے ،جو کسی بھی کپتان کا ایک ریکارڈ ہے۔ اس لسٹ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی دوسرے نمبر پر موجود ہیں

ان کی کپتانی میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے 41 میچز جیتے ہیں، تیسرے نمبر پر انگلش کپتان ایون مورگن موجود ہیں انکی کپتانی میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 33 میچز جیتے ہیں۔ چوتھے نمبر پر

پاکستانی کپتان سرفراز احمد موجود ہیں ان کی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے 29 میچز جتیے ہیں۔ پانچویں نمبر پر ڈیرن سیمی موجود ہیں انکی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 27 میچر جیتے۔