کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے خطرے میں پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بھی کو رونا وائرس کاشکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کیا ہے۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ اس وقت ہمارے ہاں 50 فیصد کو رونا وائرس برطانوی قسم کا ہے، اس کے علاوہ برازیل کا وائرس بھی خطرناک ہے اس لیے جنوبی افریقہ اور برازیل سے آنے والے

مسافروں پر پابندی لگا رہے ہیں۔ اسد عمر کی جانب سے پابندی لگانے کے فیصلے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے بھی خطرات سے دوچار ہوگیا ہے۔

پاکستان کا اسکواڈ میچوں کے لئے 26 مارچ کو جوہانسبرگ روانہ ہوگا۔ اس کے بعد وہ 18 اپریل کو زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کے لئے بلاوایو کے لئے اڑان بھریں گے، قومی ٹیم کے وطن واپسی 12 مئی کو ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں