کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کپتان سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپاٹ،فکسنگ کیس میں سزابھگتنے والے سلمان بٹ نے کہا کہ


سلمان بٹ نے کہا کہ شرجیل خان کی ٹیم میں واپسی سلیکشن کمیٹی کے ڈبل اسٹینڈرز کا ثبوت ہے۔ اس سے پہلے محمد عامر کو کھلایا گیا، مجھے 4 سال ڈومیسٹک میں سب سے زیادہ

پرفارمنس کے باوجود کم بیک نہیں کرنے دیا گیا جس سے مایوسی ہوئی۔ سلمان بٹ کا موقف تھا کہ سلیکشن کے معاملات میں بابراعظم کی رائے کو اہمیت دینی چاہیے، کپتان نے ٹیم سے

پرفارمنس لینی ہوتی ہے، اس ناطے لڑکوں کے انتخاب میں بھی کپتان کی رائے کو اہمیت دینی چاہیے، بائیں ہاتھ کے اوپنر نے پاکستان سپرلیگ ملتوی کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں