آئی سی سی نے ‘جسٹس لیگ’ میں بابر اعظم کوفلیش‘ بنا دیا

174

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ایک مضحکہ خیز تصویر شیئر کی جس میں چھ مشہور بین الاقوامی کرکٹرز شامل ہیں۔ اس تصویر میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو


آیی سی سی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شائع کی اور عنوان دیا کہ ’لیگ کو متحد کریں‘۔ شائقین یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے کہ بابر اعظم کے چہرے کو فلیش کی باڈی کے اوپر فوٹو شاپ کر دیا گیا ہے

جب کہ ویرات کوہلی کو آئی سی سی نے ایکومان کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ بین سٹوکس کو بیٹ مین کہا گیا جب کہ ایلیس پیری ونڈر ویمن ہیں۔ کین ولیمسن کو سپر مین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔