کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ کے میدان میں تو تینوں کرکٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کا دل جیت لیتے ہیں، اب نئے انداز سے دل جیتنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ


بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ آج کل ایک ٹی وی کے اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ساتھ رہیں کچھ نیا آنے والا ہے۔ کپتان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹی وی کمرشل کی شُوٹنگ ایک تفریح سے بھرپور کام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں