آپ کےخلاف ہرا سانی اور بلیک،میلنگ میں مقد مہ درج،کرنے کاحکم آیا ہے،صحافی کے سوال پر بابراعظم نےموقف جاری کر دیا

97

کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بلیک،میلنگ اور ہرا سانی سے متعلق کیس پرلب کشائی کر تے ہوئے کہا کہ ذاتی معاملات وکیل دیکھ رہے ہیں اور اس وقت میرا فو کس کھیل پر ہے۔


تفصیلات کے مطا بق دورہ جنوبی افریقہ سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ دورہ جنوبی افریقہ اہم ہے، آج سے کیمپ شروع ہو رہا ہے،

جیت کے تسلسل کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔ سیشن کو رٹ کے ہرا سانی و بلیک،میلنگ میں ایف آئی اے کو ان کے خلاف مقد مہ درج کرنے کے حوالے سے

پوچھے گئے سوال پر بابر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ معاملے کو وکلاءدیکھ رہے ہیں ، میر فوکس کھیل پر ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں آگے بڑھ کر خود فیصلے نہیں کرتا،