ورلڈ ٹی ٹوینٹی، بھارت پاکستانی ٹیم کوویزے جاری کرے گا یا نہیں؟کرکٹ کی دنیا سےبڑی خبر آ گئی

131

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے معاملے میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے ، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستانی ٹیم کے ویزوں کیلئے کلیئرنس مل گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیف ایگزیکٹو اجلاس میں پاکستانی ٹیم کے ویزوں کے معاملے میں اہم ترین پیشرفت متوقع ہے، بی سی سی آئی کو پاکستانی ٹیم کے ویزوں کیلئے

کلیئرنس مل گئی ہے اور اجلاس میں پاکستانی ٹیم کوویزوں کی یقین دہانی کروائی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے 31 مارچ تک ویزوں پر کلیئرنس مانگ رکھی ہے۔

اب ورلڈٹی ٹوینٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے معاملے میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے، بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستانی ٹیم کے ویزوں کیلئے کلیئرنس مل گئی ہے ۔