کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دورہ ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کا اعلان کیا ہوا ، چیف سلیکٹر محمد وسیم کے اوپر بھرپور انداز میں،تنقید کی جارہی ہے، کوئی کسی کھلاڑی کو لے کر ان کے اوپرتنقید کر رہا ہے، تو کوئی کسی کھلاڑی کو لے کر ان پےتنقید کر رہا ہے۔


آج کل الیکٹرونک میڈیا اور سو شل میڈیا کے اوپر یہی بحث جاری ہے، جہاں چیف سلیکٹر محمد وسیم کے اوپرتنقید ہو رہی ہے، وہاں پر سوشل میڈیا کے اوپر ان کو خراج تحسین بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

صارفین نے تین کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کر نے پر محمد وسیم کا شکریہ ادا کیا۔ ان تین کھلاڑیوں میں افتخار احمد ، شان مسعود اور خوشدل شاہ شامل ہیں، یہ تینوں کھلاڑی

کافی عرصہ سے ٹیم میں شامل تھے، مگر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے تھے، اس مرتبہ ان تین کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں