پاکستان کے خلاف سیریز کے لئےاہم کھلاڑیوں کو شامل کیوں نہیں کیا؟ڈیل اسٹین بول پڑے

145

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والے سیریز کے لیے اہم کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے پر اپنے بورڈ پر اعتراض اٹھادیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر


جی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اہم کھلاڑیوں کو کیوں ڈراپ کیا گیا ہے؟واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے جنوبی افریقہ نے فاف ڈوپلیسی سمیت دیگر اہم کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا ہے۔