کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویرات کوہلی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں، ان کی کپتانی میں انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل شکست کا سامنا کر رہی ہے، آسٹریلیا میں بھی بھارتی ٹیم کا یہی حال تھا۔ جب تک ویرات کوہلی کپتان تھے،


آسٹریلیا میں جب تک ویرات کوہلی کپتان تھے، تب تک بھارتی ٹیم ہار رہی تھی، جب وہ بچے کی پیدائش کی وجہ سے واپس بھارت چلے گئے، تو انڈین کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک اور گندہ ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے، انہوں نے پیچھلی 3 سیریز میں 9 کیچز ڈراپ کرکے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ویرات کوہلی واحد کپتان ہیں،

جو پیچھلی 3 سیریز میں ایک بھی کیچ نہیں پکڑ سکے، مسلسل 9 کیچز ڈراپ کرنے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔۔ کل کھیلے جانے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی انڈیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں