کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عدالت نے ہرا سانی وبلیک،میلنگ کیس،میں ایف آئی اےکو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف،مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدا لت کےجج حامد حسین نے قومی کرکٹربابراعظم کے خلاف


بابراعظم کے خلاف بلیک،میلنگ اور ہرا ساں کرنے پرایف آئی اے میں اندراج مقد مہ کے لئے درخواست پر سماعت کی۔ عدا لت نے فریقین کاموقف سننے کے بعد ایف آئی اے کو

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقد مہ درج کرنے کاحکم دے دیا۔ایکسپریس کے مطابق عدا لت نے اپنےفیصلے میں قرار دیا کہ مدعیہ حامیزہ مختار نے

موبائل فون سے انہیں،دھمکا نے، بلیک،میل کرنے اور نازیبا میسجز بھیجنے والوں کے خلاف کار روائی کی درخواست دی ۔ سما عت کے دوران ایف آئی اےسائبرکرائم نے اپنی رپو رٹ عدا لت میں جمع کرائی۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم اس معاملے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔


فیصلے میں مزید کہا گیا کہ فراہم کئے گئے نمبر مریم احمد، محمد بابر اور سلیمی بی بی کے نام رجسٹرڈ تھے، سلیمی بی بی نے تین نوٹسز وصول کرنے کے باوجود اپنا بیان ریکارڈ نہ کر وایا،

مریم احمد انکوائری میں شامل ہیں لیکن مد عیہ کو پہچاننے یا اسے کسی بھی قسم کے میسیجز بھیجنے سے انکار کیا، مریم احمد کو اس کا موبائل فرانزک کے لئے جمع کرانے کا کہا گیا جو اس نے نہیں دیا۔

اس کے علاوہ بابر اعظم بھی انکوائری میں شامل نہیں ہوئے، بابر اعظم کی جگہ ان کے بھائی فیصل اعظم پیش ہوئے اوربابر کے پیش ہونے کے مہلت طلب کی،

بابر اعظم اب تک انکوائری میں شامل نہیں ہوئے اور بیان بھی ریکارڈ نہیں کر وایا۔ واضح رہے کہ حامیزہ مختارنامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پرجنسی زیا دتی،تشدد اور مال بٹورنے کےسنگین الز امات لگائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں