کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے دونوں ہیڈ کوچ اور کپتان سے پچھلے مہینے مشاورت کی تھی. مجھے نہیں پتہ کون لوگ ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں کے میں نے کپتان اور کوچ کی مشاورت کو نظرانداز کیا ہے.


محمد وسیم کا کہنا تھا کے بابراعظم ابھی نئے کپتان ہیں ان کافی چیزیں نییں پتہ جوکہ وہ ابھی سیکھ رہے ہیں. لہذا انھیں سلیکشن کی بجائے مزید سیکھنے پر توجہ دینی چاہیے.

چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے دونوں ہیڈ کوچ اور کپتان سے پچھلے مہینے مشاورت کی تھی. مجھے نہیں پتہ کون لوگ ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں کے میں نے کپتان اور کوچ کی مشاورت کو نظرانداز کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں