بابراعظم کی ناراضگی پر چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بھی خاموشی توڑ دی،کل کا بچہ قراردے دیا

184

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک نجی ٹی وی خبر رساں ادارے سماء نیوز کے مطابق بابراعظم اور قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق چیف سلیکٹر سے جنوبی افریقہ سکواڈ کے حوالے سے ناراض نظر آ رہے ہیں. قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ


بابراعظم کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر نے میری اور ہیڈ کوچ کی تجاویز کو بالکل نظرانداز کیا ہے بابر کاکہنا ہے کہ جو ٹیم میں نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو دی تھی اس میں سے

کچھ کھلاڑی ہمیں لازمی چاہیے تھے مگر کوئی بھی کھلاڑی سلیکٹ نہیں کیا گیا. سوشل میڈیا پر بابراعظم کو بڑا کپتان قرار دیاجارہا ہے اور دوسری طرف چیف سلکیٹر محمدوسیم نے

بابراعظم کو کل کا بچہ قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کے بابراعظم ابھی نئے کپتان ہیں ان کافی چیزیں نییں پتہ جوکہ وہ ابھی سیکھ رہے ہیں. لہذا انھیں سلیکشن کی بجائے مزید سیکھنے پر توجہ دینی چاہیے.